حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "أمالي مفيد" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:
لَيْسَ الاَعْمى مَنْ يَعْمَي بَصَرُهُ إنَّمَا الاَعْمى مَنْ تَعْمَي بَصيرَتُهُ
پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
اندھا وہ نہیں جس نے اپنی آنکھوں کو کھو دیا ہے بلکہ (حقیقی) اندھا وہ کہ جس کے پاس "بصیرت" نہیں ہے۔
البرهان فى تفسير القرآن، چاپ اول، ج ۳، ص ۹۱۴